{"product_id":"jab-zindagi-shuru-hogi","title":"Jab Zindagi Shuru Hogi","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eبنیادی طور پر یہ ناول ایک فکشن ہی ہے ۔ ہر ناول ایک فکشن ہوتا ہے جو تصورات کی دنیا میں امکانات کے گھروندے تعمیر کرتا ہے ۔ یہ گھروندے ممکنات کے کتنے ہی آسمان چھولیں ، ان کی بنیاد حقیقت کی زمین ہی پر رکھی جاتی ہے ۔ میرا یہ ناول اپنے مرکزی کرداروں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے متعین واقعات کے لحاظ سے ایک فکشن ہے ، مگر یہ فکشن امکانات کی جس دنیا سے آپ کو روشناس کرائے گا وہ اس کائنات کی سب سے بڑ ی حقیقت ہ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eے ۔ یہ قیامت کے بعد قائم ہونے والی دنیا کی حقیقت ہے جو انسانیت کا مستقبل ہے ۔ بدقسمتی سے آج یہ حقیقت انسانی نگا ہوں سے پوشیدہ ہے ، مگر اب وہ وقت دور نہیں رہا جب امکانات کی یہ دنیا ایک برہنہ حقیقت بن کر ظاہر ہوجائے گی.\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c!----\u003e","brand":"Bookvogue","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":45314457469146,"sku":null,"price":593.75,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0706\/6409\/3914\/files\/36._Jab_Zindagi_Shuru_Hogi.png?v=1744970914","url":"https:\/\/bookvogue.store\/products\/jab-zindagi-shuru-hogi","provider":"Bookvogue","version":"1.0","type":"link"}